18 اپریل، 2021، 2:01 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84299565
T T
0 Persons
ایرانی فٹبالر "مہدی طاری" ایشین فٹبال ویک کے بہترین لیجنئیر ہوگئے

تہران، ارنا-  پرتگال کے فٹبال کلب پورٹو میں سرگرم ایرانی فٹبال کھیلاڑی مہدی طارمی کو ایشین فٹبال لیگ کے بہترین لجینیئر کے طور پر چن لیا گیا۔

ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی ویب سائٹ نے ایشین ویک کے بہترین لیجنئیرز کی فہرست کو شائع کیا جس میں پرتگال کے فٹبال کلب پورٹو میں سرگرم ایرانی فٹبال کھیلاڑی مہدی طارمی کو سب سے زیادہ ووٹ کیساتھ اس براعظم سے باہر کھیلنے والے بہترین ایشین فٹبالرکے طور پر منختب کر لیا  گیا۔

پورٹو کے ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی نے ایشین چیمپئنر لیگ سے اپنی ٹیم کی شکست اور ہٹنے کے باوجود، یورپ چیمپئن لیگ کے چوتھے مرحلے میں چیلسی کخلاف کھیل کے 93 ویں منٹ میں  نے کینچی کی شکل میں ایک انوکھا گول کیا؛ جس کو فٹ بال کی دنیا کے بہت سارے ممتاز افراد نے سراہا۔

واضح رہے کہ فرینکفرٹ میں کھیلنے والے جاپانی کھیلاڑی "ڈائیچی کمڈا" ، ٹوٹنہم کلب میں سرگرم کورین سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹار "سن ہنگ من"، زینت کلب میں کھیلنے والے ایرانی اسٹرائیکر "سردار آزمون" ، قازقستان کے آق تپیہ کلب میں سرگرم ازبک کھیلاڑی "سرگیو"، پرتگال کے میریٹیمو کلب میں سرگرم ایرانی فٹبالرز "علی علیپور" اور "امیر عابد زادہ"، پرتگال کے پورٹیمینس کلب میں سرگرم جاپانی کھیلاڑی "کیکو آنزای"، بلجیم کے خنک کلب میں سرگرم جاپانی فٹبالر "جونیا ایتو"، بورڈو کلب میں کھیلنے والے کورین فٹبالر "ہیونگ یو جو" وہ دیگر فٹبالرز تھے جن کے نام اس سروے میں شامل تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .